Heart touching love poetry in Urdu expresses deep emotions of love, affection, and emotional connection between two people. It beautifully captures feelings such as devotion, longing, admiration, and the joy of being close to someone special. Through soft and meaningful words, this poetry touches the heart and reflects the beauty of true love.

This type of poetry often describes romantic moments, memories, and the emotional bond that grows between lovers. Poets use simple yet powerful language to show how love can bring happiness, comfort, and sometimes even pain. These verses connect strongly with readers because they reflect feelings that many people experience in their lives.

Heart touching love poetry in Urdu also highlights the richness and emotional depth of Urdu literature. It shows how love can be expressed in a poetic and artistic way that feels sincere and timeless. These heartfelt verses continue to inspire readers and remind them of the beauty, passion, and depth of true love. Heart Touching Love Poetry in Urdu For Him | Heart Touching Love Poetry in Urdu Ghazal | Heart Touching Love Poetry in Urdu 2 Lines | Heart Touching Love Poetry in Urdu Text | Heart Touching Love Poetry in Urdu Copy Paste

Heart Touching Love Poetry in Urdu

Heart Touching Love Poetry in Urdu
پھر اسکے سامنے کچھ بھی نا دل نشیں لگا
وہ مسکراتے ہوئے اس قدر حسین لگا
نام ہونٹوں پر تیر ا آئے تو راحت سی ملے
تو تسلی ہے، دلاسہ ہے، دعا ہے، کیا ہے
صاحب تمہیں معلوم نہیں اندازِ محبت
دل خود ہی جھک جاتا ہے جھکایا نہیں جاتا
تیرا دیدار تیری فکر تجھ سے پیار کی باتیں
تقاضا یہی دل کا صبح شام ہوتا ہے
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں
عادتیں بگڑتی جارہی ہیں میری
وہ کھڑوس ہر خواہش پوری کرتا ہے میری
میں تصور ہی کیوں کروں تمہارے بغیر رہنے کا
جہاں بھی تم رہو مجھے بس تمہارے ساتھ رہنا ہے
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق
جو جینے نہیں دیتا ہے وہ بھی تیرا عشق
تیرے نزدیک ھونے لگتی ہوں
خود بخود ٹھیک ہونے لگتی ہوں
میں بارش ہو جاؤں گا تم بادل ہو جاؤں گی
اتنا تم کو چاہوں گا تم پاگل ہو جاؤں گی
جو تیرے دل کو لُبھا لے وہ ادا مجھ میں نہیں
کیوں نہ تجھ کو کوئی تیری ادا پیش کرو
اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف
اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا
اس کو دیکھا تو مصوّر سے میرا ربط بڑھا
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے
ایک چہرہ ھے جو آنکھوں میں بسا رھتا ھے
ایک تصّور ھے جو تنہا نہیں ھُونے دیتا
یہ بھیگی رات یہ ٹھنڈا سماں یہ کیف بہار
یہ کوئی وقت ھے پہلو سے اُٹھ کے جانے کا
تمہیں دیکھنا دنیا کے خوبصورت ترین نظاروں کی
فہرست میں سرفہرست ہے
مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند
اگلی بار آنا تو وقت لے آنا
میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے ہم دونوں
پوچھا کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے
میں نے تمہاری زلف کا قصہ سنا دیا
مسکراہٹ دیکھ کر انکی ہم ہوش گنوا بیٹھے
ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے
جس دن کرے گا یاد میری محبت ک
بہت روئے گا خود کو بے وفا کہہ کے
محبت یہ نہیں کہ روز بات ہو
محبت یہ ہے کہ دل بے قرار نہ ہو
تمہارا نام لیتے ہی
دل مسکرانا بھولتا نہیں
میں نے تمہیں لفظوں میں نہیں باندھا
میں نے تمہیں دل میں بسایا ہے
میں نے تمہیں لفظوں میں نہیں باندھا
میں نے تمہیں دل میں بسایا ہے
کچھ لوگ ساتھ نہ بھی ہوں
تب بھی دل کے بہت قریب ہوتے ہیں
تمہاری ایک مسکراہٹ
میرے دل کے سارے زخم بھلا دیتی ہے
محبت یہ نہیں کہ ساتھ رہنا لازم ہو
محبت یہ ہے کہ دوری میں بھی دل قریب رہے
میں نے تمہیں لفظوں میں نہیں ڈھونڈا
میں نے تمہیں دل کی خاموشی میں پایا ہے
کچھ رشتے وقت کے محتاج نہیں ہوتے
وہ پہلی نظر میں ہی دل کا حصہ بن جاتے ہیں
محبت کا سب سے خوبصورت پہلو یہ ہے
کہ شکایت بھی دعا لگنے لگتی ہے
میں ہر روز خود کو سمجھاتا ہوں
کہ محبت مانگنے کی نہیں، نبھانے کی چیز ہے

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here